روکی (Rookie)
250 TRP* کمائیں
ہر $1 ملین
ٹریڈنگ والیوم پر
رائزنگ اسٹار (Rising Star)
300 TRP* کمائیں
ہر $1 ملین
ٹریڈنگ والیوم پر
Pro
350 TRP* کمائیں
ہر $1 ملین
ٹریڈنگ والیوم پر
لیجنڈ (Legend)
400 TRP* کمائیں
ہر $1 ملین
ٹریڈنگ والیوم پر
HFM لائلٹی پروگرام آپ کو اپنی ٹریڈنگ پر انعامات حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے! ٹریڈ کریں، ٹرافی روڈ پوائنٹس (TRP) جمع کریں اور خصوصی انعامات ان لاک کریں۔
بس ایک اکاؤنٹ کھولیں، یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں، اور مینو میں موجود Rewards Centre سیکشن کے ذریعے HFM لائلٹی پروگرام تک رسائی حاصل کریں۔
نقد انعامات سے لے کر جدید ترین الیکٹرانک اشیاء، پُرتعیش تعطیلات سے لے کر ایک سپر کار اور اس سے بھی زیادہ، روڈ ٹو لیجنڈ حقیقی انعامات سے بھرا ہوا ہے، جو آپ صرف ٹریڈنگ کر کے اور TRP جمع کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
تمام ٹریڈرز HFM لائلٹی پروگرام میں روکی (Rookie) لیول سے شامل ہوتے ہیں اور اپنی اہل ٹریڈنگ سرگرمی کے ذریعے تمام لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر (PAMM اور ڈیمو اکاؤنٹس کے علاوہ) رائزنگ اسٹار (Rising Star)، پرو (Pro) اور لیجنڈ (Legend) لیول تک ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹریڈ کریں، ٹرافی روڈ پوائنٹس (TRP) جمع کریں، لیول اپ کریں اور خصوصی ٹرافیاں ان لاک کریں!