ایک HFM کلائنٹ کی حیثیت سے ، آپ کو ہمارے اعلیٰ ترین شاہکار، ڈاؤن لوڈ کرنے میں آسان اور صارف دوست HFM آئی پیڈ ٹریڈر تک فوری رسائی مل جاتی ہے۔ ہمارا سافٹ ویئر خاص طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ اپنے اکاؤنٹ تک آپ کی مکمل رسائی اور کسی بھی مقام پر آپ کو ٹریڈنگ کا بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے آئی پیڈ کی بہت سی جدید خصوصیات کو استعمال میں لایا جا سکے۔
HFM آئی پیڈ ایپلی کیشن کو iOS 4.2 یا جدید تر کی ضرورت ہے۔
تمام آلات کی قیمتوں کی براہ راست نگرانی
زیر التواء آرڈرز کی متعدد مختلف اقسام
ایک سے زیادہ ٹائم فریموں میں براہ راست چارٹ
تکنیکی تجزیہ کے ساتھ جدید ترین چارٹ
آن لائن اکاؤنٹ کا مکمل انتظام
سرگرمی اور ہسٹاریکل رپورٹس تک رسائی
نیا ملٹی پینل یوزر انٹرفیس جس میں ڈاک ایبل پینلز ہیں
ایوارڈ یافتہ نیوز سروس ، ایف ایکس اسٹریٹ سے آن لائن براہ راست خبریں
MT4 اندرونی میلنگ سسٹم تک رسائی
کثیرالزبانی سپورٹ
انسٹال کرنے کا طریقہ
پرائیویسی پالیسی | قانونی دستاویز کاری | کوکیز
قانونی: HF Markets (SV) Ltd سینٹ ونسنٹ اینڈ دی گریناڈینز میں ایک بین الاقوامی کاروباری کمپنی کے طور پر رجسٹریشن نمبر 22747 IBC 2015 کے تحت شامل ہے۔
یہ ویب سائٹ HF Markets Group کی کمپنیوں کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور مواد فراہم کرتی ہے، جن میں شامل ہیں:
خطرے کا انتباہ: لیوریج شدہ پراڈکٹس جیسے کہ فاریکس اور ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ تمام سرمایہ کاروں کے لیے موزوں نہیں ہو سکتی ہے کیونکہ وہ آپ کے سرمائے کے لیے بہت زیادہ خطرہ رکھتی ہیں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ تجارت سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے مقاصد اور تجربے کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں شامل خطرات کو پوری طرح سمجھتے ہیں، اور اگر ضروری ہو تو آزادانہ مشورہ طلب کریں۔ براہِ کرم خطرے کا انتباہ مکمل طور پر پڑھیں۔
HFM کچھ مخصوص علاقوں کے رہائشیوں کو خدمات فراہم نہیں کرتا، جن میں امریکہ، کینیڈا، سوڈان، شام، ایران، شمالی کوریا، متحدہ عرب امارات، اور دیگر شامل ہیں۔